مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے س ے نقل کیا ہے کہپاکستان کے شہرکراچي کے مختلف علاقوں ميں پرتشدد واقعات ميں خاتون سميت تين افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائ کے مطابق مقتولين کو اغوا کرنے کے بعد قتل کيا گيا ہے. پوليس کے مطابق سائٹ ايريا کے علاقے بھواني چالي چوک کے قريب سے دو افراد کي بوري بند لاشيں ملي ہيں.مقتولين کو اغوا کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کيا گيا ہے. اسپتال ذرائع کے مطابق ملنے والي لاشيں مختلف حصوں ميں تقسيم ہيں. سائٹ ايريا سے ملنے والي لاشوں ميں سے ايک لاش عورت کي ہے.
مہر نیوز-16 جنوری 2012ء:پاکستان کے شہرکراچي کے مختلف علاقوں ميں پرتشدد واقعات ميں خاتون سميت تين افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1510900
آپ کا تبصرہ